اسلام آبادکے سب سے بڑے تفریحی پارک میں آگ لگ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادکے سب سے بڑے تفریحی پارک میں آگ لگ گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلا م آباد کے ایف نائن پارک میں آگ لگ گئی ہے .یہ آگ وہاں کی جانے والی آتش بازی کی وجہ سے لگی ہے ۔آگ کے شعلے دوردورتک نظرآرہے ہیں۔آ گ پرقابو پانے… Continue 23reading اسلام آبادکے سب سے بڑے تفریحی پارک میں آگ لگ گئی