fbpx
تازہ تر ین :

تعمیرات سیکٹر

وزیراعظم عمران خان کا دورہِ لاہور، وزیراعظم نے دریائے راوی کے ساتھ دبئی کی طرز پر ایک جدید شہر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ، دھماکہ خیز اعلان

  ہفتہ‬‮ 8 اگست‬‮ 2020  |  11:07
اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تعمیرات سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو ہر قسم کی آسانیاں فراہم کی جائیں،راوی ریورفرنٹ اربن ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ لاہور کی آلودگی کو کم کرنے اور مستقبل کی رہائشی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد دیگا،منصوبہ مقررہ مدت ...