حکومت نے تعمیراتی مٹیریل کے ریٹس میں مزید اضافہ کردیا
لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے تعمیراتی مٹیریل میں مزید 17 فیصد تک اضافہ کردیا۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے نئے تعمیراتی مٹیریل کے ریٹس جاری کردیے ہیں، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ پنجاب حکومت نے کنٹریکٹرز کی سفارشات پر تعمیراتی میٹریل کے متعلق نظر ثانی کی ہے۔ پنجاب حکومت نے سرکاری سطح پر نئے… Continue 23reading حکومت نے تعمیراتی مٹیریل کے ریٹس میں مزید اضافہ کردیا