کفایت شعاری کا راگ الاپنے والی حکومت کے دعوے ٹھس ، منصوبوں کی تشہیر میں تحریک انصاف سب سے آگے نکل گئی
لاہور (این این آئی) منصوبوں کی تشہیر میں تحریک انصاف سب سے آگے نکل گئی ۔کفایت شعاری کا راگ الاپنے والے پنجاب کی عوام کو ہیلتھ انشورنس کارڈ دینے پر کروڑوں روپے صرف اس کی تشہیر پر خرچ کررہی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام کی تشہیر کے لیے 1 ارب… Continue 23reading کفایت شعاری کا راگ الاپنے والی حکومت کے دعوے ٹھس ، منصوبوں کی تشہیر میں تحریک انصاف سب سے آگے نکل گئی