کراچی کے تاجروں نے کل سے کاروبار کھولنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مختلف تاجر تنظیموں نے کل سے کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین سندھ تاجر اتحاد جمیل پراچہ نے کہا کہ 28 دن سے کراچی بند ہے اور لوگ سسک رہے ہیں، کراچی سے کشمور تک کا تاجر بدحال ہوچکا ہے، چھوٹے تاجر اوران کے ملازم فاقہ… Continue 23reading کراچی کے تاجروں نے کل سے کاروبار کھولنے کا اعلان کر دیا