چین میں موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے عوامی بیت الخلاؤں کی تلاش، سیاحوں کی پریشانی کا حل ڈھونڈ لیا گیا
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)سیاحوں کے لیے عوامی بیت الخلاء ڈھونڈنا پریشان کن ہے تاہم ایک موبائل ایپلی کیشن سکرین پر محض ٹیپ کرنے سے قریبی سہولت تلاش کرنے میں مدد دے رہی ہے۔اس ایپلی کیشن کا جو قومی محکمہ سیاحت (این ٹی اے) اور آن لائن میپنگ سروس فراہم کرنے والی اے ایم اے پی ڈاٹ کام… Continue 23reading چین میں موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے عوامی بیت الخلاؤں کی تلاش، سیاحوں کی پریشانی کا حل ڈھونڈ لیا گیا