fbpx
تازہ تر ین :

بھٹہ مالکان

اینٹوں کے بھٹوں کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کیلئے حکومت نے اہم سکیم کو حتمی شکل دیدی، بھٹہ مالکان کیلئے اہم اعلان

  اتوار‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2020  |  0:15
فیصل آباد (آن لائن)حکومت پنجاب نے اینٹوں کے بھٹوں کو زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقلی کے لئے بلا سود قرضوں کی فراہمی کی سکیم کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔سکیم کے تحت جدید ٹیکنالوجی پر منتقلی کے لئے فی بھٹہ 20 لاکھ روپے تک کا بلاسود قرضہ دیا جائے گا، ...