بھارت بند تحریک ۔۔مودی حکومت کیخلاف مظاہرے پھوٹ پڑے، کئی ریاستوں میں شٹرڈائون وپہیہ جام،وجہ ایسی کہ جان کر پاکستانی دنگ رہ جائینگے
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ملک گیر احتجاج جاری ہے جس کے پیش نظر کئی ریاستوں میں کاروباری مراکز بند رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہل گاندھی کی قیادت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک… Continue 23reading بھارت بند تحریک ۔۔مودی حکومت کیخلاف مظاہرے پھوٹ پڑے، کئی ریاستوں میں شٹرڈائون وپہیہ جام،وجہ ایسی کہ جان کر پاکستانی دنگ رہ جائینگے