پاکستانیوں سے شادی پربھارتی خواتین کیخلاف حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا
کراچی(این این آئی)پاکستانی مردوں سے شادی کرنے والی متعدد بھارتی خواتین اپنے ہی ملک میں شہریت سے محروم کردی گئیں۔بھارتی اخبارٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق متعدد بھارتی خواتین پاکستانی شہریوں سے شادی کرنے کے سبب غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی ہیں کیوں کہ رخصت ہوکر پاکستان آنے پر ان کی بھارتی شہریت… Continue 23reading پاکستانیوں سے شادی پربھارتی خواتین کیخلاف حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا