fbpx
تازہ تر ین :

بھارت، کسان،انوکھا احتجاج

بھارت، کسانوں کا انوکھا احتجاج، سڑک پر دھان کی فصل کاشت کر دی

  پیر‬‮ 30 جولائی‬‮ 2018  |  17:00
گورکھپور(آئی این پی )بھارتی شہر گورکھپور میں کسانوں نے سڑک کی تعمیر مکمل نہ کرنے پر انوکھا احتجاج کرتے ہوئے سڑک پر دھان کی فصل کاشت کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پی ڈبلیو ڈی کی جانب سے تعمیر کردہ گاوں تک جانیوالی سڑک ٹھیکیداروں نے ادھوری چھوڑدی ۔ برسات ...