fbpx
تازہ تر ین :

بھارت،پارلیمانی انتخابات

بھارت میں پارلیمانی انتخابات کیلئے تیسرے مرحلے میں آج 115حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے

  پیر‬‮ 22 اپریل‬‮ 2019  |  10:25
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں پارلیمانی انتخابات کیلئے تیسرے مرحلے میں(آج) 23 اپریل کو 115 حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا الیکشن کے تیسرے مرحلے میں14ریاستوں میں رائے دہندگان اپنے نمائندوں کا چناؤ کریں گے۔ بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا انتخابات کے آخری ...