پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

کرونا وائرس ، گروپ بیس کی بڑی معیشتوں کے رہنمائوں کا سر جوڑنے کا فیصلہ ، غیر معمولی اجلاس طلب

datetime 25  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس ، گروپ بیس کی بڑی معیشتوں کے رہنمائوں کا سر جوڑنے کا فیصلہ ، غیر معمولی اجلاس طلب

ریاض (این این آئی ) گروپ بیس کی بڑی معیشتوں کے رہنمائوں کاغیرمعمولی اجلاس جمعرات کو ریاض میں ہوگا جس میں کوروناوائرس کے خلاف عالمی سطح پرمربوط پیشرفت اوراس کے انسانی اوراقتصادی پہلوئوں پر غور کیاجائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانرواسلمان بن عبدالعزیزاجلاس کی صدارت کریں گے۔