بندر سے معاشقے کے الزام میں خاتون کے چڑیا گھر میں داخلے پر پابندی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بندر سے معاشقے کے الزام میں خاتون کے چڑیا گھر میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم کے شہر اینٹ ورپ کے چڑیا گھر میں ایڈی ٹمرمانز نامی ایک خاتون کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے کیونکہ خاتون پر بندر سے عشق لڑانے کا الزام ہے۔… Continue 23reading بندر سے معاشقے کے الزام میں خاتون کے چڑیا گھر میں داخلے پر پابندی