لاہور کو دنیا کے جدید شہروں جیسا بنانے کی تیاریاں، زیرزمین ماس ٹرانزٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ،دو اہم منصوبوں کی منظوری دے دی گئی
لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ٹرانسپورٹ کی سہولیات کے لئے بلیو اور پرپل لائن منصوبہ شروع کرنے فیصلہ کر لیا۔محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے لاہور میں بلیو اور پرپل لائن منصوبے کے آغاز کے لیے بریفنگ دیدی ہے۔ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت میٹروبس اور اورنج ٹرین کے بعد بلیو اور پرپل… Continue 23reading لاہور کو دنیا کے جدید شہروں جیسا بنانے کی تیاریاں، زیرزمین ماس ٹرانزٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ،دو اہم منصوبوں کی منظوری دے دی گئی