مغربی سسٹم کے ملک میں داخل ہونے پر ریکارڈ سردی پڑنے کا امکان،پہاڑوں پر برفباری کا آغاز ہو گیا
کوئٹہ (آن لائن)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ مختلف علاقوں قلعہ عبداللہ، مسلم باغ اور دیگر علاقوں میں ہلکی بارش، خانوزئی اور زیارت کے پہاڑوں پر ہلکی برف باری ہوئی ہے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا جس کے پیش نظر موسم… Continue 23reading مغربی سسٹم کے ملک میں داخل ہونے پر ریکارڈ سردی پڑنے کا امکان،پہاڑوں پر برفباری کا آغاز ہو گیا