ہسپتالوں میں داخلے کے بعد ایشیائی افراد کا مرنے کا امکان بڑھ جاتا ہے،برطانوی تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف
لندن(این این آئی)برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق میں کہاگیا ہے کہ برطانیہ کے ہسپتالوں میں داخل ہونے کے بعد جنوبی ایشیائی افراد کا کورونا وائرس سے مرنے کا امکان زیادہ بڑھ جاتا ہے۔یہ واحد نسلی گروہ ہے جس کی موت کا خطرہ ہسپتال میں داخل ہونے کے بعد بڑھ جاتا ہے اور اس کی… Continue 23reading ہسپتالوں میں داخلے کے بعد ایشیائی افراد کا مرنے کا امکان بڑھ جاتا ہے،برطانوی تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف