fbpx
تازہ تر ین :

برطانیہ

کوروناوائرس ، برطانیہ میں نسل پرستی کے واقعات میں اضافہب

  منگل‬‮ 17 مارچ‬‮ 2020  |  16:04
یجنگ (این این آئی )چین سے پھیلنے والے کورونا وبا کے پھیلاوکے پیش نظر برطانیہ میں نسل پرستی کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انگلینڈ کی ریاست ہرٹفورڈشائرمیں ایک چینی ریستوران کے مالک کی بیٹی نے اپنے بیان میں بتایا کہ ایک نسل پرست نوجوان ...

کم عمر بچیوں کو نشے پر لگا کر نازیبا کام کرانے والے گینگ کونشان عبرت بنا دیا گیا

  جمعہ‬‮ 21 فروری‬‮ 2020  |  7:27
لندن(این این آئی) برطانیہ میں کم عمر بچیوں کو اپنے چنگل میں پھنسا کر منشیات پر لگانے اور نازیبا کام کرانے والے ایشیائی گینگ کے 7درندوں کو مجموعی طور پر ساڑھے 55سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ دی سن کے مطابق اس گینگ کے لوگ کم عمر لڑکیوں کو ...

برطانیہ کا یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد نیا امیگریشن سسٹم جاری کرنے کا اعلان،کن لوگوں کو ویزوں کیلئے ترجیح دی جائیگی؟پڑھئے تفصیلات

  جمعرات‬‮ 20 فروری‬‮ 2020  |  14:39
لندن (این این آئی)برطانیہ نے یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد کے لیے پوائنٹس پر مشتمل نیا امیگریشن سسٹم جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت یورپ سے سستی لیبر پر انحصار کو کم کرنے کی پالیسی اپنائی جائے گی۔نئے امیگریشن منصوبے کے تحت برطانیہ ویزوں کے لیے ...

پیٹرول، ڈیزل ، ہائبرڈ گاڑیوں پر 2035 تک پابندی کا اعلان

  بدھ‬‮ 5 فروری‬‮ 2020  |  16:52
گلاسکو (این این آئی)برطانیہ نے ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کے لیے 2035 کے بعد پیٹرول، ڈیزل اور ہائبرڈ گاڑیوں کی فروخت پر پابندی کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اس پالیسی کا اعلان اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں اقوام متحدہ کے تحت ہونے والی ماحولیاتی ...

برطانیہ سے واپس آنے والی چار بہنیں لٹ گئیں، انتہائی افسوسناک واقعہ

  اتوار‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2019  |  7:23
جہلم (این این آئی)برطانیہ سے جہلم آنے والی 4 بہنوں کو کار سوار ڈاکوؤں نے لوٹ کر قیمتی سامان سے محروم کر دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق برطانیہ سے آنے والی چاربہنوں کو دینہ بائی پاس کے قریب کار میں سوار ڈاکوؤں نے لوٹا۔متاثرہ خواتین نے بتایاکہ ملزمان نے اْن کی گاڑی ...

تجارتی معاہدہ طے نہ پانے کی صورت برطانیہ کا کیا نقصان ہو گا ؟ یورپی یونین نے انتباہ جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 20 دسمبر‬‮ 2019  |  16:17
سٹراسبرگ(آن لائن)یورپی یونین نے برطانیہ کی جانب سے ایک مرتبہ پھر بریگزٹ کی عبوری مدت میں توسیع کے معاملے پر ممکنہ انکار سے متنبہ کیا ہے۔یورپی کمیشن کی چیرمین اورسولا وون نے سٹراسبرگ میں پارلیمنٹ کے اجلاس میں کہا کہ اگر یورپی یونین اور برطانیہ 2020ء  سے قبل دوطرفہ معاہدہ ...

مسلمانوں کیخلاف بل کی منظوری ، امریکا ، کینیڈا اور برطانیہ بھی میدان میں آگئے ، دھماکہ دار اعلان کر دیا

  پیر‬‮ 16 دسمبر‬‮ 2019  |  7:22
لندن(آن لائن)امریکا اور کینیڈا کے بعد برطانیہ نے بھی بھارت کے ہنگاموں سے متاثر ہ علاقوں میں جانے سے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیدیا ہے۔برطانیہ نے بھی اپنے شہریوں کو سفری ہدایت (ٹریول ایڈوائزری) جاری کی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے شہری بھارت ...

برطانیہ کی سابق ملکہ حسن اور کم عمر دو شیزہ امانی نور کو گرفتار کر لیا گیا ، وجہ سامنے آگئی

  اتوار‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2019  |  7:33
لندن (این این آئی)برطانیہ کی سابق ملکہ حسن اور کم عمر دو شیزہ امانی نور پرداعش کے ایک جنگجو کے ساتھ انٹرنیٹ پر شادی رچانے اور تنظیم کو 35 پائونڈ کی رقم عطیہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ امانی نور لیور پول کے سابق کھلاڑی شی اوگو ...

برطانیہ میں الیکشن سیزن، کنزرویٹو کا لیبرپارٹی سے کانٹے کا مقابلہ کنزرویٹو اور لیبر پارٹی نے  کتنے پاکستانیوں کو میدان میں اتار دیا

  بدھ‬‮ 11 دسمبر‬‮ 2019  |  17:02
لندن( آن لائن ) برطانیہ میں بریگزٹ کینام پر قبل از وقت الیکشن میں کنزرویٹو کا لیبر پارٹی سے کانٹے کا مقابلہ ہے، کنزرویٹو نے بیس اور لیبر پارٹی نے انیس پاکستانیوں کو میدان میں اتار دیا۔پارلیمان کی 650 نشستوں کیلئے 3 ہزار 322 امیدوار میدان میں ہیں، بریگزٹ کینام ...

برطانیہ میں تیسرے سال بھی بچوں میں مقبول نام ’’محمد‘‘ قرار

  بدھ‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2019  |  16:22
لندن (این این آئی)محمد نام کو برطانیہ میں لڑکوں کا سب سے مقبول ترین نام قرار دے دیا گیا اور یہ اعزاز اس نے مسلسل تیسرے سال حاصل کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بے بی سینٹر نامی ویب سائٹ کی ناموں کے حوالے سے جاری کی گئی سالانہ رپورٹ ...

مقبوضہ فلسطین میں یہودی بستیاں غیر قانونی ہیں، برطانیہ

  جمعہ‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  10:55
لندن(این این آئی)مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی یہودی بستیوں پربرطانیہ نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیاں غیرقانونی اور امن عمل کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی دفتر خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان ...

برطانیہ میں میئر کا انتخاب،دوپاکستانی نژاد خواتین آمنے سامنے لیبر پارٹی کی شیڈو وزیر ناز شاہ اورمتوقع میئر سلمی یعقوب کے ایک دوسرے پر الزامات

  پیر‬‮ 7 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:07
لندن(این این آئی) برطانیہ میں ویسٹ مڈ لینڈز کیلئے میئر کے انتخاب کے معاملے میں دوپاکستانی نژاد خواتین آمنے سامنے آگئیں،میڈیارپورٹس کے مطابق لیبر پارٹی کی شیڈو وزیر ناز شاہ نے میئر کی متوقع امیدوار سلمی یعقوب پر الزام عائد کیا کہ وہ اس عہدے کیلئے موزوں نہیں ہیں، کیونکہ ...