پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے فی کلو کمی

datetime 10  مئی‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے فی کلو کمی

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو کمی ہو گی ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 4روپے کمی سے 281روپے سے کم ہو کر 277روپے فی کلو رہی ۔فارمی انڈوں کی قیمت88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔