منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

datetime 21  اپریل‬‮  2019

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت9روپے اضافے سے 270روپے، زندہ برائلر مرغی 6روپے اضافے سے186روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے84روپے فی درجن رہی۔