بحرین میں بندشوں میں سات مئی تک توسیع ،رمضان کی سرگرمیوں پر پابندی
منامہ (این این آئی)بحرین نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے بیشتر عوامی تفریحی سرگرمیوں کے مراکز کی بندش میں سات مئی تک توسیع کردی ہے اور پیشگی حفاظتی اقدامات کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بحرینی حکومت نے رمضان المبارک میں افطار اور کھانوں کے روایتی اجتماعات پربھی پابندی عاید کردی… Continue 23reading بحرین میں بندشوں میں سات مئی تک توسیع ،رمضان کی سرگرمیوں پر پابندی