سول ،فوجی ملازمین کی تنخواہ میں 10 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کا اعلان ،ہاؤس رینٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ،پنشن کی حد بھی بڑھادی گئی، بجٹ کی تفصیلات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے یکم جولائی 2018 سے سول ،فوجی ملازمین کی تنخواہ میں 10 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کا اعلان کرتے ہوئے تمام پنشنر ز کے لئے دس فیصد اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں پچاس فیصد اضافہ کر دیا ہے جبکہ پنشن کی کم سے کم حد 6 ہزار سے بڑھا… Continue 23reading سول ،فوجی ملازمین کی تنخواہ میں 10 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کا اعلان ،ہاؤس رینٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ،پنشن کی حد بھی بڑھادی گئی، بجٹ کی تفصیلات