غیر ملکی مالی اعانت سے چلنے والے بجلی کے منصوبے تعطل کا شکار،غیرملکی فنڈز کی ادائیگی روکنے کا انکشاف
اسلام آباد(این این آئی)غیر ملکی مالی اعانت سے چلنے والے بجلی کے زیادہ تر منصوبے سست رفتار سے آگے بڑھ رہے ہیں جس کے نتیجے میں غیر ملکی فنڈز کی ادائیگی روک دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی برائے غیر ملکی فنڈڈ منصوبے (این سی سہ ایف ایف… Continue 23reading غیر ملکی مالی اعانت سے چلنے والے بجلی کے منصوبے تعطل کا شکار،غیرملکی فنڈز کی ادائیگی روکنے کا انکشاف