ہیروئن کے عادی افراد کیلئے حیرت انگیز علاج دریافت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہیروئن کے عادی افراد کو اب موذی لت سے چھڑانے کیلئے بجلی کےجھٹکے دئیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ہیروئن کے عادی افراد کے لئے اب ایک حیرت انگیز نیا طریقہ دریافت کر لیا گیا ہے ،ہیروئن کی لت چھڑانے کیلئے کئے جانے والے علاج کے بعد بھی اس لت کا شکار افراد… Continue 23reading ہیروئن کے عادی افراد کیلئے حیرت انگیز علاج دریافت