fbpx
تازہ تر ین :

بابر اعوان

پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کے وکیل تبدیل بابر اعوان کےبجائے اب کون وکالت کرینگے؟نام سامنے آگیا

  منگل‬‮ 30 جون‬‮ 2020  |  17:24
اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کے وکیل تبدیل کر دیئے گئے ، ڈاکٹر بابر اعوان کے ایسوسی ایٹ رائے تجمل اب کیس میں وزیراعظم عمران خان کی وکالت کرینگے،رائے تجمل نے وزیراعظم عمران خان ...

عمران خان پہلے وزیراعظم ہیں جنہیں دنیا آنکھیں نہیں دکھا سکتی ، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

  جمعہ‬‮ 26 جون‬‮ 2020  |  9:36
اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم ہیں جنہیں دنیا آنکھیں نہیں دکھا سکتی تو کرپٹ مافیا کا شور اِس کا کیا بگاڑلے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سا ئٹ ٹویٹر پر ...

کوئی اٹھارہویں ترمیم کے پیچھے چھپنے کی کوشش نہ کرے عمران خان کی حکومت میں کیا کام نہیں ہو سکتا ؟ انتباہ جاری

  جمعہ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2020  |  0:42
اسلام آباد (این این آئی) معاون خصوصی پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ کوئی اٹھارہویں ترمیم کے پیچھے چھپنے کی کوشش نہ کرے ،اٹھارہویں ترمیم کے بعد آئینی ترمیم کے سینیٹ میں اپوزیشن کے چودہ بل زیر التواہیں ،حکومت کے دو بلز ہیں اٹھارہویں ترمیم میں ترامیم کا ...

25 اپریل کے بعد کیا ہونیوالا ہے؟ حکومت کا حصہ بننے کے بعدبابر اعوان کا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

  منگل‬‮ 14 اپریل‬‮ 2020  |  17:01
اسلام آباد (این این آئی) مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہاہے کہ پارلیمنٹ میں سب کچھ ہورہا ہے قانونی سازی نہیں ہورہی ہے ، اس کے ذمہ دار ہم سب ہیں ،قومی اسمبلی میں 35 بل اور ایوان بالا میں 8بل قانون سازی کے منتظر ہیں ،مستقبل اچھا ...

خسرو بختیار اور جہانگیر ترین کو عہدوں سے ہٹانے سے ثابت ہوگیا کہ وہبدعنوانی میں ملوث ہیں،بابر اعوان کی تقرری پر سوالات اٹھ گئے

  منگل‬‮ 7 اپریل‬‮ 2020  |  16:30
عبدالحکیم (این این آئی ) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان، سابق پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ خسرو بختیار اور جہانگیر ترین کو عہدوں سے ہٹانے سے ثابت ہوگیا کہ وہ بدعنوانی میں ملوث ہیں، محکمے کی تبدیلی سے تحریک انصاف کے انصاف کے تقاضے پورے نہیں ...

جرمنی، فرانس، امریکا، جاپان، برطانیہ اور چین نے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پاکستان کی باقاعدہ حمایت کر دی

  جمعہ‬‮ 24 جنوری‬‮ 2020  |  21:20
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف پاکستان کے سینئر رہنما بابر اعوان نےکہا ہے کہ عوام کو خوشخبریاں ملنے والی ہیں جن میں پہلی خوشخبری یہ ہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے عنقریب نکلنے والا ہے ، فرانس ، امریکا ، جرمنی ، امریکا ، چاپان ...

’’ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے‘‘ایم کیو ایم کو آفرز سے کچھ نہیں ہو گا کیونکہ۔۔تبدیلی کیلئے سندھ حکومت کو توڑ دیں ، بابر اعوان نے کھری کھری سنادیں 

  بدھ‬‮ 1 جنوری‬‮ 2020  |  12:09
لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بابر اعوان نے بلاول بھٹو کی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو پیشکش پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے۔ انہوں نے نے مزید کہا کہ مستحکم جمہوریت کے باعث لندن پلان ...

مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ، حکومت نے بڑا اعلان کردیا

  پیر‬‮ 23 دسمبر‬‮ 2019  |  6:32
اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیرقانون ڈاکٹر بابراعوان نے کہا ہے کہ سنگین غداری کیس کے فیصلے میں پیرا66 کے متعلق حکومت آئینی اور قانونی راستہ اختیار کرے گی، ان ہاؤس تبدیلی کوئی حلیم کی دیگ نہیں۔حکومت کا فیصلہ تھا سزایافتہ شخص کو ...

کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ، پاکستان کے پاس اب غلطی کی گنجائش نہیں، بابر اعوان نے حیران کن بات کر دی

  بدھ‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  18:14
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ آگئے بھی جاری رہے گا۔بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس حکومت نے 20سال کی تاریخ میں سب سے مشکل فیصلے کیے،اس حکومت نے جو ...

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر اسد قیصر اور بابر اعوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،کیا بات چیت ہوئی؟جانئے

  اتوار‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  15:55
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے معاملے پر اسپیکر قومی اسد قیصر اور سابق وزیر قانون بابر اعوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کا ...

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ،اگلے پانچ سال تک ہم کیا کریں گے؟ایران نے عمران خان کو بڑی یقین دہانی کروادی

  جمعہ‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2019  |  21:04
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہاہے کہ ریکوڈک اور کار کے کمپنیوں کے ساتھ معاملات طے ہوگئے ہیں،ریکوڈ ک چلے گا، کھلے گا اور دوڑے گا۔ تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے ویڈیو پیغام میں کہاکہ پاکستان نے معاشی محاذ پر مثبت ...

ریکوڈک کے ایک ہزار ارب ڈالر مالیت کے ذخائر،پاکستان پر 1.2ارب ڈالرز کا جرمانہ ختم،مذاکرات کامیاب،زبردست خوشخبری سنادی گئی

  جمعہ‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2019  |  20:00
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہاہے کہ ریکوڈک اور کار کے کمپنیوں کے ساتھ معاملات طے ہوگئے ہیں،ریکوڈ ک چلے گا، کھلے گا اور دوڑے گا۔ تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے ویڈیو پیغام میں کہاکہ پاکستان نے معاشی محاذ پر مثبت ...