fbpx
تازہ تر ین :

ایکسپریس ہائی وے پر نصب کیا گیا قائداعظم کادیوقامت پورٹریٹ گر گیا

اسلام آباد میں شدید بارش ، ایکسپریس ہائی وے پر نصب کیا گیا قائداعظم کادیوقامت پورٹریٹ گر گیا

  جمعہ‬‮ 14 اگست‬‮ 2020  |  0:46
اسلام آباد ( آن لائن ) ہائی وے ایکسپریس پر نصب کیا گیا قائداعظم محمد علی جناح کا دیو قامت پورٹریٹ شدید بارش کے باعث گر گیا ۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات ہونیوالی طوفانی بارش کے باعث ایکسپریس ہائی وے پر نصب کیا گیا قائداعظم کا پورٹریٹ گر ...