ایک ملین کے این 95ماسکز کو حفظان صحت کے معیار کے موافق نہیں پایا،چین سے درآمد شدہ ماسک بارے کینیڈین حکومت کا شکوہ
مانٹریال(آن لائن)کینیڈا کی حکومت نے گزشتہ روز کہا ہے کہ چین سے درآمد کئے جانے والے ایک ملین کے این 95ماسک اپنے معیار پر پورا نہیں اترے ہیں اور اس وجہ سے کروناوائرس کی عالمی وباء کے دوران اگلے صفوں میں موجود صحت اہلکاروں کو نہیں دئیے گئے ہیں۔ایک ترجمان نے فرانسیسی خبررساںادارے کو بتایا… Continue 23reading ایک ملین کے این 95ماسکز کو حفظان صحت کے معیار کے موافق نہیں پایا،چین سے درآمد شدہ ماسک بارے کینیڈین حکومت کا شکوہ