fbpx
تازہ تر ین :

ایف آئی اے اینٹی ہیومن سرکل

زندہ ماں کو مردہ قرار دے کر بچوں نے انشورنس کمپنی سے 25کروڑ روپے بٹور لیے ، ملکی تاریخ کا انوکھا ترین کیس جس نے تحقیقاتی اداروں کو بھی پریشان کر دیا

  جمعہ‬‮ 4 دسمبر‬‮ 2020  |  15:38
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایف آئی اے اینٹی ہیومن سرکل کراچی میں گزشتہ روز ایک دلچسپ مقدمہ درج ہوا ہے جس میں منی لانڈرنگ کی دفعہ بھی لگائی گئی۔روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق لیاری کی ایک رہائشی خاتون نے امریکا میں اپنی دو لائف انشورنش کروائیں،\پھر سرکاری اسپتال ...