ایف آئی اے نے کرکٹ بورڈ میں کرپشن ، بدانتظامی کے ایک اور معاملے کی تفتیش کا آغاز کردیا
لاہور (آن لائن) ایف آئی اے نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرپشن اور بدانتظامی کے ایک اور معاملے کی تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ اس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے محکمہ لاجسٹکس کے آفیشلز کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے جن پر الزام ہے کہ انہوں نے معاہدے… Continue 23reading ایف آئی اے نے کرکٹ بورڈ میں کرپشن ، بدانتظامی کے ایک اور معاملے کی تفتیش کا آغاز کردیا