fbpx
تازہ تر ین :

ایرانی تیل کی خریداری پر امریکی پابندیوں کا فیصلہ مسترد

اہم اسلامی ملک نے ایرانی تیل کی خریداری پر امریکی پابندیوں کا فیصلہ مسترد کر دیا،خریداری جاری رکھنے کا اعلان

  منگل‬‮ 23 اپریل‬‮ 2019  |  20:15
انقرہ (این این آئی )ترکی نے امریکا کی جانب سے ایرانی تیل کی خریداری پردی گئی مہلت ختم کرنے کا امریکی فیصلہ مسترد کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق ترکی کے وزیرخارجہ مولود جاووش اوگلو نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا کی طرف سے ایرانی تیل پرپابندیوں کا نفاذ علاقائی ...