بحرین اوردوسرے علاقے ایران کا حصہ رہے ہیں: انقلاب کی سالگرہ پر صدرحسن روحانی کا دعویٰ
تہران (این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر اپنی تقریر میں بعض انقلابی دعوے کرتے ہوئے کہاہے کہ متعدد عرب خلیجی ممالک تاریخی طور پر ماضی میں ایران کا حصہ رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے اپنی تقریر میں کہاکہ 47 سال قبل اور اسلامی انقلاب… Continue 23reading بحرین اوردوسرے علاقے ایران کا حصہ رہے ہیں: انقلاب کی سالگرہ پر صدرحسن روحانی کا دعویٰ