ایران کی میزائل سرگرمیوں پر یورپی ممالک کی سلامتی کونسل میں شکایت
نیویارک(این این آئی)ایران کی جانب سے میزائل سرگرمیوں کے تسلسل پر تین یورپی ملکوں برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے سلامتی کونسل میں تہران کے خلاف شکایت کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق تین ممالک برطانیہ، جرمنی اور فرانس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس، سلامتی کونسل کیصدر اور ارکان کے نام مکتوب میں… Continue 23reading ایران کی میزائل سرگرمیوں پر یورپی ممالک کی سلامتی کونسل میں شکایت