ایئرمارشل مجاہد انور خان نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھال لی
اسلام آباد(سی پی پی) پاکستان ایئر فورس کے نئے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھال لی۔وفاقی دارالحکومت میں کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جہاں پاک فضائیہ کے سبکدوش ہونے والے ایئرچیف مارشل سہیل امان نے نئے ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان کو کمان سونپی۔ایئرچیف مارشل… Continue 23reading ایئرمارشل مجاہد انور خان نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھال لی