پاکستان ایئرفورس پر سنگین الزام،نجی ٹی وی چینل کے خلاف کارروائی شروع
اسلام آباد(آئی این پی ) پیمرا نے نجی ٹی وی کے پروگرام ’’خبر کے پیچھے ‘‘ میں بے بنیاد اور غلط الزام نشر کرنے پر چینل کو3اپریل 2017 ء تک جوابدہی کا حکم دیدیا۔ بدھ کو ترجمان پیمرا کے مطابق نجی ٹی وی ( نیو)پر مورخہ27مارچ 2017 ء کورات10سے 11 بجے پروگرام ’’خبر کے پیچھے‘‘… Continue 23reading پاکستان ایئرفورس پر سنگین الزام،نجی ٹی وی چینل کے خلاف کارروائی شروع