فیض آباد دھرنے سے انتہائی افسوسناک خبر صورتحال ہاتھ سے نکل گئی، فوج طلب کرنے پر غور شروع
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے فیض آباد انٹرچینج پر دھرنے کے شرکاء کو دی گئی گذشتہ رات 12 بجے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد آج صبح مظاہرین کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے علاقے… Continue 23reading فیض آباد دھرنے سے انتہائی افسوسناک خبر صورتحال ہاتھ سے نکل گئی، فوج طلب کرنے پر غور شروع