جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

ماڈرن لائف

datetime 8  جولائی  2017

ماڈرن لائف

پروفیسر نے اپنے لیکچر کے دوران گریجویشن کر رہی لڑکیوں سے پوچھا۔ذرا مجھے بتائیے کہ اس ہال میں بیٹھی کتنی لڑکیوں کے بوائے فرینڈس ہیں؟۔یہ سن کر ہال میں بیٹھی لڑکیاں خوشی خوشی کھڑی ہو گئیں۔ اور اکیلی بیٹھی خاموش اس لڑکی کو حقارت آمیز نظروں سے دیکھ کر قہقہے لگانے لگیں۔جس کا کوئی بوائے… Continue 23reading ماڈرن لائف