آزاد خالصتان ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کا آغاز لاکھوں سکھ مرد و خواتین کی شرکت
کینیڈا(این این آئی ) مِسی ساگا اور ٹورنٹو سمیت کینیڈا کے کئی شہروں میں آزاد خالصتان کیلئے ہونے والے ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کا انعقاد ہوا جہاں… Continue 23reading آزاد خالصتان ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کا آغاز لاکھوں سکھ مرد و خواتین کی شرکت