وہ اسلامی ملک جس نے او آئی سی اجلاس میں اپنا وزیر خارجہ بھیجنے سے انکار کردیا
کابل (این این آئی)افغانستان کی حکومت نے اسلام آباد میں ہونے والی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں وزیرخارجہ امیرخان متقی کے بجائے اپنے نمائندے کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 48 ویں اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے جہاں افغانستان… Continue 23reading وہ اسلامی ملک جس نے او آئی سی اجلاس میں اپنا وزیر خارجہ بھیجنے سے انکار کردیا






















