اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پٹرول کی قیمت کم ہوئی تووزارت پٹرولیم نےدرآمد روک دی اپریل میں تیل درآمد روکنےسےمتعلق لکھاگیاوزارت پٹرولیم کاخط منظرعام پرآگیا ،وزارت پٹرولیم کےخط سےوفاقی کابینہ لاعلم نکلی، ترجمان اوگرا کہتے ہیں قانون کے مطابق ہر کمپنی 21دن کا ذخیرہ رکھنے کی پابند ہے،شیل ،حیسکول اور اٹک ریفائنری نے ...