اوپن مارکیٹ کرنسی ڈیلرز کی حکومت کو ڈیفالٹ کا خطرہ کم کرنے میں مدد کی پیشکش
اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) اوپن مارکیٹ کرنسی ڈیلرز کی جانب سے حکومت کو ڈیفالٹ کا خطرہ کم کرنے میں مدد کی پیشکش کی ہے، انہوں نے حکومت کو ہر پچاس ہزار ڈالر تک کی درآمدات میں مالی معاونت فراہم کرنے کی پیشکش کی، تجویز وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بھجوا دی گئی ہے،… Continue 23reading اوپن مارکیٹ کرنسی ڈیلرز کی حکومت کو ڈیفالٹ کا خطرہ کم کرنے میں مدد کی پیشکش