پاکستان نے امریکہ انڈیا ٹو پلس ٹو مشترکہ اعلامیہ مسترد کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال اور بھارتی اقدامات جنوبی ایشیا میں امن کیلئے خطرہ ہیں،بھارت کی پاکستان کو دھمکیاں بھی علاقائی امن وسلامتی کے لیے خطرہ ہیں،عالمی برادری دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرتی ہے۔ امریکہ،انڈیا ٹو پلس ٹو… Continue 23reading پاکستان نے امریکہ انڈیا ٹو پلس ٹو مشترکہ اعلامیہ مسترد کر دیا