fbpx
تازہ تر ین :

امریکی کرکٹ ایسوسی ایشن

امریکی کرکٹ ایسوسی ایشن کا رابطہ ایک اور پاکستانی کرکٹر کا وطن چھوڑ کر امریکہ منتقل ہونے پر غور

  پیر‬‮ 18 جنوری‬‮ 2021  |  18:18
لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے اوپنر سمیع اسلم کے بعد ایک اور دلبرداشتہ کھلاڑی نے بھی پاکستانی ٹیم کے لیے کھیلنے کے مواقع نہ ملنے کے بعد امریکہ منتقل ہونے پر غور شروع کردیا ہے۔ 27 سالہ فاسٹ باؤلر احسان عادل کا امریکی کرکٹ ایسوسی ایشن سے رابطہ ہوا ہے اور ...