2018ء سے 2020ء تک پاکستان کو سب سے زیادہ سویلین امداد دی، امریکی قونصل جنرل
لاہور (آن لائن) لاہورمیں تعینات امریکی قونصل جنرل، ولیم کے مکانیولے نے کہا ہے کہ گزشتہ 2سال میں پاکستان کوسب سے زیادہ سویلین امداد دی،ان کا کہنا تھا کہ 2018ء سے 2020ء تک پاکستان کو سب سے زیادہ سویلین امداد دی، سرمایہ وہیں لگتا ہے جہاں قواعد شفاف ہوں، زراعت، لائیواسٹاک، کاروبار، صحت، گورننس، توانائی،… Continue 23reading 2018ء سے 2020ء تک پاکستان کو سب سے زیادہ سویلین امداد دی، امریکی قونصل جنرل