جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

2018ء سے 2020ء تک پاکستان کو سب سے زیادہ سویلین امداد دی، امریکی قونصل جنرل

datetime 10  جنوری‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) لاہورمیں تعینات امریکی قونصل جنرل، ولیم کے مکانیولے نے کہا ہے کہ گزشتہ 2سال میں پاکستان کوسب سے زیادہ سویلین امداد دی،ان کا کہنا تھا کہ 2018ء سے 2020ء تک پاکستان کو سب سے زیادہ سویلین امداد دی، سرمایہ وہیں لگتا ہے جہاں قواعد شفاف ہوں،

زراعت، لائیواسٹاک، کاروبار، صحت، گورننس، توانائی، پنجاب میں پولیس، عدالتی اور جیل کے شعبوں کی مضبوطی کیلئے بھی تعاون کیا،پنجاب اگر کاروبار کے سازگار مواقع کو اجاگر کرے تو یہ امریکی نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے لیے اور بھی پرکشش مقام بن سکتا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں امریکی قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ پنجاب میں چھ جامعات کے ساتھ شراکت داری کی ہے، طلبہ کو انگریزی سکھائی جا رہی ہے، جنوبی پنجاب میں 10 ہزار نوجوانوں کیلئے کاروباری مواقع پیدا کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو کورونا کی تقریباً چار کروڑ بیس لاکھ ویکسین کی خوراکیں دی ہیں جبکہ زراعت، لائیواسٹاک، کاروبار، صحت، گورننس، توانائی، پنجاب میں پولیس، عدالتی اور جیل کے شعبوں کی مضبوطی کیلئے بھی تعاون کیا۔امریکی قونصل جنرل نے کہا کہ پنجاب میں بیرونی سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع ہیں، پنجاب اگر کاروبار کے سازگار مواقع کو اجاگر کرے تو یہ امریکی نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے لیے اور بھی پرکشش مقام بن سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…