تقریباً آدھا افغانستان طالبان کے زیر اثر آگیا،امریکی فوج افغان طالبان کے زیر اثر علاقوں سے مکمل دستبردار، بڑا فیصلہ
کابل(این این آئی)افغان امن مذاکراتی عمل میں پیش رفت کے بعد امریکی فوج نے افغان حکومت اور طالبان کے زیر اثر علاقوں کی نگرانی کا کام روک دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان میں امریکی فورسز کے ترجمان نے بتایا کہ نیٹو سپورٹ مشن (آر ایس) نے یہاں افغان طالبان اور حکومت کے زیر اثر… Continue 23reading تقریباً آدھا افغانستان طالبان کے زیر اثر آگیا،امریکی فوج افغان طالبان کے زیر اثر علاقوں سے مکمل دستبردار، بڑا فیصلہ