امریکا نے حزب اللہ کے مالی خدمت گزاردو افراد اور تین اداروں پر پابندیاں عاید کردیں
واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے ایران کے حمایت یافتہ مسلح لبنانی گروپ حزب اللہ سے تعلق رکھنے والے دو افراد اور تین اداروں پر پابندیاں عاید کردی ہیں اور انھیں بلیک لسٹ قرار دے دیا ہے۔امریکا کے محکمہ خزانہ نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جن دو افراد پر… Continue 23reading امریکا نے حزب اللہ کے مالی خدمت گزاردو افراد اور تین اداروں پر پابندیاں عاید کردیں