ٹرمپ کی منظوری کے بعد امریکی ہیکرزکے ایرانی میزائل سسٹم پرسائبرحملے
واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر بمباری کے فیصلے سے تو پیچھے ہٹ گئے تھے مگر انہوں نے ایران کے میزائل کمپیوٹر سسٹم پر سائبرحملے کی منظوری دے دی ہے۔امریکی اخبارکی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے فوجی ڈرون مار گرائے جانے کے بعد ایران کے میزائل پروگرام… Continue 23reading ٹرمپ کی منظوری کے بعد امریکی ہیکرزکے ایرانی میزائل سسٹم پرسائبرحملے