ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

امام کعبہ نے طاغوتی طاقتوں کو تنبیہ کر دی، اسلام کو دنیا کی کوئی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتی، دین کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالی نے اٹھارکھا ہے، امام کعبہ شیخ صالح بن محمد آل طالب کا اہل حدیث کانفرنس سے خطاب