نامعلوم افراد کاحملہ، اینکر اقرار الحسن شدید زخمی ہو گئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر اقرارالحسن پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا،اس حملے میں اینکر شدید زخمی ہو گئے، معروف اینکر اقرارالحسن اس وقت لاہور میں پی ڈی ایم کے جلسے کی کوریج کیلئے موجود ہیں، جہاں پر وہ حملے میں زخمی ہو گئے ہیں، اینکر نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں اپنی تصویر… Continue 23reading نامعلوم افراد کاحملہ، اینکر اقرار الحسن شدید زخمی ہو گئے