اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اقرارالحسن کا بدکاری کے اڈے پر چھاپہ ،وہاں موجودایک خاتون نے ایسا انکشاف کردیا کہ پڑھ کر آپ کی روح بھی کانپ اٹھے گی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے معروف اینکر اقرار الحسن کا  کراچی کے علاقے طارق روڈ پر واقع  بدکاری کے اڈے پر خفیہ آپریشن، اندر داخل ہونے کیلئے 2500 روپے جمع کروانے پڑگئے ،اندر معلوم لوگوں کو جس وقت پتہ چلا کہ یہ تو میڈیا والے ہیں تو ان کے ہاتھ پاﺅں پھول گئے ۔

تاہم ایک خاتون نے ان سے علیحدگی میں بات چیت کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ۔چھاپے کے دوران جب اقرار الحسن نے خاتون سے پوچھا کہ آپ یہ کام کیوں کرتی ہیں ؟ تو اس نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ، انہیں پالنے کیلئے پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے اس لیے میں یہ کام کرتی ہوں ۔ اقرار الحسن نے پوچھا آپ کتنے پیسے کمالیتی ہیں تو کہنے لگی کہ میں مہینے کے دس ہزار روپے کماتی ہوں ۔ جس پر اقرار الحسن نے لڑکی کو نوکری کی پیشکش کی جسے اس نے قبول کیا اور پوچھا کہ میں مجھے کیا کرنا ہوگا ۔اقرار الحسن نے کہا کہ میر ا چھوٹا سا بچہ ہے اسے سنبھالنا ہوگا۔ خاتون نے کہا کہ مجھے اپنے بچوں کو بھی دیکھنا ہوگا اس لیے میں آپ کو 12 گھنٹے ہی دے سکوں گی جس پر اقرار الحسن نے اس خاتون کو ملازمت پر رکھ لیا ۔خاتون کا کہناتھا کہ میں یہ کام چار مہینے سے کر رہی ہوں جبکہ ایک مہینہ قبل ہی میری شوہر کے ساتھ علیحدگی ہوئی ہے اور یہ کام مجھ سے اس نے ہی شروع کروایا تھا ۔اس کا کہناتھا کہ میں نے کہا کہ اگر میں نے خود ہی کماکر کھانا ہے تو میں اپنے بچوں کو بھی کھلا لوں گی اس لیے تم سے علیحدگی اختیا رکر رہی ہوں ۔خاتون نے بتایا کہ مجھے یہاں پر ایک مرد کے تین سو روپے دیئے جاتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…