غیر مستحکم افغان حکومت کسی کے مفاد میں نہیں، افغان قائم مقام وزیر خارجہ
کابل ( آن لائن) افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ امریکا سمیت تمام ممالک کیساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، افغانستان کے خلاف پابندیوں کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا، افغانستان کو غیر مستحکم کرنا یا کمزور افغان حکومت کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔ امریکی میڈیا کو دیئے… Continue 23reading غیر مستحکم افغان حکومت کسی کے مفاد میں نہیں، افغان قائم مقام وزیر خارجہ